Featured Post

قرآن مضامین انڈیکس

"مضامین قرآن" انڈکس   Front Page أصول المعرفة الإسلامية Fundaments of Islamic Knowledge انڈکس#1 :  اسلام ،ایمانیات ، بنی...

CREATION OF UNIVERSE تخلیق کائینات

إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ
“Verily in the heavens and the earth are Signs for those who believe. (Qur’an; 45:3).
 بے شک آسمانوں اور زمین میں مومنین  کے لیے نشانیاں ہیں[قرآن 45:3]


اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ﴿۳﴾
 آسمانوں اور زمین میں ایمان داروں کے لئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں ۔  [سورة الجاثية 45  آیت: 3]
 Indeed, within the heavens and earth are signs for the believers. [ Surat ul Jasiya: 45 Verse: 3] 

ان فی السموت ولارض لایت للمومنین : سورة بقرہ (١٦٤) میں ان فی خلق السموت والارض “ فرمایا، جبکہ یہاں ” ان فی السموت والارض “ فرمایا، تو یہ اس سے عام ہے، کیونکہ اس میں آسمان و زمین ک پیدائش بھی شامل ہے اور ان کی ذات بھی۔ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ آسمانوں اور زمین میں اور ان کے بعد مذکور چیزوں میں کس چیز کی نشانیاں ہیں ؟ جواب یہ ہے کہ یہ بات معلوم تھی کہ مشرکین اللہ تعالیٰ کی توحید کو اور قیامت کو ماننے کے لئے تیار نہیں تھے، کچھ دہریے بھی تھے جو اللہ تعالیٰ کے وجود ہی کو نہیں مانتے تھے، جیسا کہ  :
وقالوا ماھی الا حیاتنا الدنیا نموت ونحیا ومایھلکنا الا الدھر (45:24)
” اور انہوں نے کہا ہماری اس دنیا کی زندگی کے سوا کوئی (زندگی) نہیں ، ہم (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں زمانے کے سوا کوئی ہلاک نہیں کرتا۔ “
اس لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے وجود، اپنی توحید اور قیامت پر دلالت کرنے والی بہت سی نشانیوں کا ذکر فرمایا۔ جن میں سب سے پہلے آسمان و زمین کا ذکر فرمایا کہ ان کے وجود میں ایمان والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں، کیونکہ نشانیوں کا فائدہ انھی کو ہوتا ہے جو ماننے کے لئے تیار ہوں، غفلت میں پڑے ہوئے لوگ اور ہٹ دھرم لوگ ، جنہوں نے طے کر رکھا ہے کہ ماننا ہی نہیں ان کے لئے ان نشانیوں کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ رہی یہ بات کہ آسمان و زمین میں اللہ تعالیٰ کے وجود، اس کی توحید اور قیامت کی نشانیاں کس طرح ہیں ؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ کائنات اور اس کا نظام شاہد ہے کہ یہ سب کچھ خودبخود نہیں بن گیا، بلکہ اسے کسی بنانے والے نے بنایا ہے اور وہ ایک ہی ہے، کیونکہ اس میں الگ الگ خداؤں کی خدائی چلنے کی گنجائش ہی نہیں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
لوکان فیھما الھۃ الا اللہ لفسدتا (الانبیائ : ٢٢)
” اگر ان دونوں میں اللہ کے سوا کوئی اور معبود ہوتے تو وہ دونوں ضرور بگڑ جاتے۔
اس آیت کی تفسیر پر نظر ڈال لیں۔ آسمان و زمین کا وجود اس بات کی بھی شہادت دے رہا ہے کہ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ نے بےمقصد پیدا نہیں کیا، بلکہ اس سنے یہ سب کچھ انسان کیف ائدے کے لئے پیدا کیا ہیا ور قیامت کے دن ہر ایک کو اس کے اعمال کی جزا دی جائے گی، جیسا کہ دوسری جگہ فرمایا :
ان فی خلق السموت والارض و اختلاف الیل و النھار لایت الاولی الالباب الذین یذکرون اللہ قیماً وقعوداً و علی جنوبھم ویتفکرون فی خلق السموت والارض، ربنا ما خلقت ھذا باطلاً ، سبحنک فقنا عذاب النار) (آل عمران :191, 190)
” بیشک آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے اور رات اور دن کے بدلنے میں عقلوں والوں کے لئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں۔ وہ لوگ جو ہمارے رب ! تو نے یہ بےمقصد پیدا نہیں کیا تو پاک ہے ، سو ہمیں آگ کے عذبا سے بچا۔ “
 اور جیسا کہ اسی سورت میں آگے آرہا ہے :
وخلق اللہ السموت والارض بالحق و لتجری کل نفس بما کسبت وھم لاظلمون (الجاثیہ :22) 
” اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا اور تاکہ ہر شخص کو اس کا بدلا دیا جائے جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔...  “[عبدالسلام بھٹوی]

انسان ہمیشہ سے کائنات کی تخلیق اور تخلیق کے بارے میں جستجو کرتا رہا ہے،  زمین  کائینات کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ مادہ اور توانائی کا پورا کائناتی نظام کائنات کہلاتا ہے۔ اس کتاب میں تخلیق ، سائنسی اور  نظریات کے روایتی بیانیہ اور داستانوں کی وضاحت کی گئی ہے ، تخلیق کے عظیم الشان ڈیزائن ، تخلیق کا قرآنی اور بائبل کا بیان اور ان کا تقابلی تجزیہ شامل ہے۔ تخلیق کی اسلامی اور سائنسی داستان کی تجزیہ سے پتہ چل رہا ہے۔ دوسرے مضامین میں انسانی تخلیق شامل ہیں۔ زندگی کی اصل ،  ارتقاء اور استقامت کا نظریہ؛ اسلامی نقطہ نظر میں اس کے حق میں اور مخالف نظریات شامل ہیں ، جو کچھ قارئین کے لئے عجیب معلوم ہوسکتے ہیں۔  ای بُک "تخلیق" .... آن لائن Online  پڑھیں یا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ Download pdf. کریں۔
Man has always been inquisitive about the origin and creation of universe to which earth is
just a small part. The whole cosmic system of matter and energy is called universe. In this book the traditional narratives and myths of Creation, Scientific & theosophical theories have been explained, The Grand Design of creation include, Qur’anic and Biblical narrative of creation and their comparative analysis. Synthesis of Islamic & scientific narrative of creation is revealing. Other subjects include human creation; Origin of life, Theory of Evolution and Refutation by Christians; the Islamic perspective include in favor and opposing views, which may appear strange to some readers. Here is an eBook "The Creation" by Aftab Khan .... read  Online or Download pdf.

Universe Science & God:

Science is beginning to see the entire universe as an interlinked network of energy and information. Our capacity for survival must come from reason and knowledge.” The follower of 3 great monotheistic faiths believe that God created the universe and governs it as per His laid down rules. The atheists reject such a set of beliefs. In philosophy there are many rational, metaphysical, logical, empirical, or subjective arguments for the existence of God. Interestingly the conclusions reached by science recently were mentioned 1400 years ago in the last Testament; The Quran which provides theological, philosophical and scientific evidence of existence of God. To derive maximum benefit it is suggested that the book may be read with an open mind keeping aside the existing ideas. Read "Universe Science & God" ... Online or Download pdf.

Quran on Creation of Universe

http://www.scienceislam.com
  1. Evolution? Creation? Or Both? more..
  2.  Did the Universe Come to Existence with an Immense Explosion? Big Bang
  3.  Some Evidence for the Truth of Islam Proof from Truth
  4.  Scientists Comments on Scientific Miracles in the Quran
  5. watch videos
  6.  Are there scientifically proven "miracles" in the Quran? - Find out what many professors and scientists actually say...
  7. Quran Miracles
  8.  What are the Muslim Contributions to the World of Science? more..
  9.  Listen to lectures, watch videos, download "Science Islam" wallpaper and more.. goodies




Popular Books