Featured Post

قرآن مضامین انڈیکس

"مضامین قرآن" انڈکس   Front Page أصول المعرفة الإسلامية Fundaments of Islamic Knowledge انڈکس#1 :  اسلام ،ایمانیات ، بنی...

مضامین قرآن کا مکمل خلاصہ (30 پارے )

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "اللہ کی کتاب میں ہدایت اور نور ہے، جو اسے پکڑے گا وہ ہدایت پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہ ہوجائے گا۔"  (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 6227) 

 میں نے تم کو ایک ایسے صاف اور روشن راستہ پر چھوڑا ہے جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے، اس راستہ سے میرے بعد صرف ہلاک ہونے والا ہی انحراف کرے گا (ماجہ 43)

خطبہ حج الوداع ہزاروں مومنین  ۓ سنا،  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "... اور تمہارے درمیان چھوڑے جاتا ہوں میں ایسی چیز کہ اگر تم اسے مضبوط پکڑے رہو تو کبھی گمراہ نہ ہو اللہ کی کتاب ...صحیح مسلم 2950،  [ابی داوود 1905]

  1. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 1
  2. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 2
  3. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 3
  4. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 4
  5. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 5
  6. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 6
  7. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 7
  8. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 8
  9. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 9 
  10. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 10
  11. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 11
  12. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 12
  13. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 13
  14. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 14
  15. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 15
  16. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 16
  17. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 17
  18. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 18
  19. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 19
  20. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 20
  21. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 21
  22. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 22
  23. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 23
  24. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 24
  25. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 25
  26. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 26
  27. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 27
  28. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 28
  29. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 29
  30. خلاصہ قرآن و منتخب آیات - پارہ # 30
  31. مضامین قرآن ، ٧٠ سے زیادہ اہم مضامین  کا خلاصہ   >>>>>
  32. احکام القرآن: https://bit.ly/AhkamAlQuran
  33. احکام القرآن ڈیجیٹل بکhttps://bit.ly/AhkamAlQuran-pdf




اسلام کا پانچواں رکن:رمضان کے روزے: مسلمانوں پر سال بھر میں رمضان المبارک کے ایک مہینہ میں روزے رکھنا فرض ہے-  روزہ ہر عاقل ،بالغ،صحت مند اور باشعورمسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔صبح صادق سے لیکر غروب آفتاب تک کھانے پینے اور نفسانی خواہشات پر کنٹرول رکھنے کا نام روزہ ہے۔روزہ انسان کو متقی اور پرہیز گار بناتا ہے۔
  1. Summary of Quran Subjects for Taraweeh:  https://wp.me/sbruvK-taraweeh
  2. Makkah Live (Taraweeh) around 1045 PM PST : https://youtu.be/c6FB9FKIvGo
  3. Makkah Taraweeh (2020 Videos)
  4. More : https://bit.ly/3cwEug6
  5. Quran  Subjects Magazine: https://flip.it/tyMR2p
مسافر اور مریض کو اجازت ہے کہ وہ روزہ چھوڑدیںا لبتہ بعد از رمضان ان روزوں کی قضائی دینی ہو گی۔روزے کی بڑی فضیلت اور ثواب ہے۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:’’جوشخص ایمان کی حالت میں اللہ تعالیٰ سے اجر وثواب کی خاطر روزے رکھے۔اس کی سابقہ زندگی کے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں‘‘[بخاری ،مسلم]روزہ سے جفا کشی،صبرو تحمل اور ناداروں سے ہمدردی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں روزہ طبی طور پر بھی لاتعداد فوائد کا موجب ہے۔ عشا بعد نماز تراویح میں روزانہ قرآن کا تقریبا ایک پارہ تلاوت کے جاتا ہے- اس لیے سمجھنے کے لیے اگر تراویح سے قبل پارہ کا خلاصہ پڑھ کر جائیں تو قرآن سمجھنے میں آسانی ہو سکتی ہے - یها ں تیس پاروں کا خلاصہ پیش ہے ، اسے موبائل میں محفوظ کر لیں اور قرآن سمجھنے کی کوشش کریں : 
    1.  https://bit.ly/3cwEug6 - Web
    2.  https://bit.ly/3aj1A8b  -Doc

    قرآن کو سمجھنے کے لیے:

    1.روزانہ قرآن کو ترجمہ کے ساتھ جتنا آسانی سے پڑھ سکتے ہیں تلاوت کریں -
    2.اس طرح چند دن ، یا ایک ہفتہ میں ایک پارہ مکمل کریں - تقریبآ چھ ماہ میں ایک سیشن مکمل کرکہ دوبارہ شروع کریں
    اور دہراتے رہیں -
    3.روزانہ پارہ کا خلاصہ اور منتخب آیات پر بھی نظر ڈالیں -
    4. منتخب آیات پر غور و تفکر کریں ، تفسیرکے لیے << لنک>> سے مدد لیں
    5. قرآن مجید کا ’طائرانہ نظر ‘سے خلاصہ حاصل کرنے کے لئے سارا سال پڑھیں-
    6. مضامین قرآن ویب سائٹ پر دن میں کم از کم ایک مرتبہ کسی ایک مضمون کو پڑھیں اور لنکس سے مزید تحقیق کریں
    7.دعوہ کےطور پر  ساتھی مسلمانوں اور غیر مسلموں کو مرکزی خیال کی ایک جھلک دکھائیں تاکہ وہ  قرآن مجید کا
     موضوع اور اسلوب سمجھ سکیں اور مکمل قرآن پڑھنے کا شوق پیدا ہو-
    8.رمضان المبارک میں .متعلقہ پارہ مسجد جانے سے پہلے یا تراویح پڑھنے سے قبل  گھر پر پڑھا جایے-
    9. تراویح سے پہلے مسجد میں پڑھ کر سنایا جایے پانچ (5) منٹ سے زیادہ نہیں لگنا چاہئے
    10. مکّہ لائیو یو ٹیوب پر براہ راست یا ریکارڈنگ دیکھیں ، انگلش ترجمہ کے ساتھ - (تراویح آن لائن )

    11.دن کو کسی وقت پچھلے دن کی تراویح کی ویڈیو ریکارڈنگ دیکھیں اور سنیں ، ترجمہ پر غور کریں -
    تعارفی مضامین 
    1. رمضان سے بھرپور فوائد کیسے حاصل کریں – ایک <<مختصر گائیڈ>>
    2. تراویح کی اہمیت اور قرآن کریم کے تیس پاروں کا <<مختصر خلاصہ>>
    3. نماز تراویح میں مصحف پکڑ کے تلاوت کرنا >>>
    4. ارکان اسلام Pillars of Islam 
    5.  انوار قران – مضامین قرآن کا مکمل خلاصہ : پی ڈی ایف  فائل : https://goo.gl/8cjrJ7.
    6. تراویح مضامین قرآن کا مکمل خلاصہ (علامہ ابتسام الہی ظہیر )  https://bit.ly/3aj1A8b
      ~~~~~~~~~
      تراویح مضامین قرآن کا مکمل خلاصہ
      خلاصہ بشکریہ : علامہ ابتسام الہی ظہیر 

      منتخب آیات ، ترتیب و تدوین : بریگیڈیئر آفتاب احمد خان


      ~~~~~~~~~


      🌹🌹🌹
      🔰 Quran Subjects  🔰 قرآن مضامین 🔰
      "اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب ! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا" [ الفرقان 25  آیت: 30]
      The messenger said, "My Lord, my people have deserted this Quran." (Quran 25:30)
      ~~~~~~~~~
      اسلام دین کامل کو واپسی ....
      "اللہ چاہتا ہے کہ تم پر ان طریقوں  کو واضح کرے اور انہی طریقوں پر تمہیں چلائے جن کی پیروی تم سے پہلے گزرے ہوئے صلحاء کرتے تھے- وہ اپنی رحمت کے ساتھ تمہاری طرف متوجّہ ہونے کا ارادہ رکھتا ہے ، اور وہ علیم بھی ہے اور دانا بھی- ہاں، اللہ تو تم پر رحمت کے ساتھ توجہ کرنا چاہتا ہے مگر جو لوگ خود اپنی خواہشات نفس کی پیروی کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے ہٹ کر دور نکل جاؤ. اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے." (قرآن  4:26,27,28]
      اسلام کی پہلی صدی، دین کامل کا عروج کا زمانہ تھا ، خلفاء راشدین اور اصحابہ اکرام، الله کی رسی قرآن کو مضبوطی سے پکڑ کر اس پر کاربند تھے ... پہلی صدی حجرہ کے بعد جب صحابہ اکرام بھی دنیا سے چلے گیے تو ایک دوسرے دور کا آغاز ہوا ... الله کی رسی قرآن کو بتدریج پس پشت ڈال کر تلاوت تک محدود کر دیا ...اور مشرکوں کی طرح فرقہ واریت اختیار کرکہ دین کامل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے-  ہمارے مسائل کا حل پہلی صدی کے اسلام دین کامل کو واپسی میں ہے  .. مگر کیسے >>>>>>

      Popular Books